جمعرات، 9 اپریل، 2020

صبح و شام کی دعاء

صبح و شام کی دعاء
بِسْمِ اللہِ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَا لسَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ.
شروع کرتا ہوں میں اللہ کے نام کے ساتھ کہ جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی زمین میں اور آسمان میں اور وہ سنتا ہے اور جانتا ہے۔(ترمذی ، ۳۳۸۸)
ف :۔ کوئی بندہ صبح و شام تین مرتبہ یہ دعا پڑھ لے تو اس کو کوئی چیز بھی نقصان نہیں پہنچا سکتی۔