بیت الخلاء میں آنے جانے کا سنت طریقہ
بیت الخلاء میں داخل ہونے
سے پہلے بائیں پاؤں کواندر رکھنا ہے پھر دُعا پڑھنی ہے اسکے بعد دایاں پاؤں اندر
رکھنا ہےاور
جب بیت الخلاء سے باہر
نکلنا ہے تو پہلے دایاں پاؤں باہر نکالنا ہے پھر دعا پڑھنی ہے پھر بایاں پاؤں باہر
نکالنا ہے۔
جب بیت الخلاء میں جائیں
تو سر کو ڈھانپ کر جائیں اور اندر باتیں نہ کریں۔