جمعہ، 3 اپریل، 2020

ہاتھ پاؤں کے ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

ہاتھ پاؤں کے ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ
جب ہاتھوں کے ناخن کاٹنے ہیں تو پہلے دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے لے کر چھوٹی انگلی تک کاٹنے ہیں اور پھر بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے لے کر انگوٹھے تک کاٹنے ہیں اور آخر میں دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا ناخن کاٹنا ہے۔
جب پاؤں کے ناخن کاٹنے ہیں تو دائیں پاؤں کی چھوٹی انگلی سے لے کر بائیں پاؤں کی چھوٹی انگلی تک ترتیب سے کاٹنے ہیں ۔
o       یاد رہے کہ نبی کریم ﷺ کی ایک سنت پر عمل کرنے سو(100) شہیدوں کا ثواب ملتا ہے۔