جائے نماز پر آنے کا سنت طریقہ
جائے نماز پر جانے سے
پہلے دایاں پاؤں رکھنا ہے پھر بایاں پاؤں رکھنا ہےاور جب نماز سے فارغ ہوجائیں تو
جائے نماز
سے زمین پر پہلے بایاں پاؤں اُتارنا ہے پھر دایاں پاؤں اُتارنا ہے۔ یعنی ہر اچھا کا م کرتے وقت دائیں طرف سے
شروع کرنا ہے۔