Masnoon prayers and blessed hadiths and some important questions can be found in this blog, Inshallah
مسنون دعائیں اور احادیث مبارکہ اور چند اہم مسائل اس بلاگ میں ملیں گے انشاءاللہ
جمعرات، 2 اپریل، 2020
ایمان
ایمان
اللہ پر ایمان ، فرشتوں پر ایمان ، رسولوں پر ایمان ، آسمانی کتابوں پر ایمان جنّت پر ایمان ، دوزخ پر ایمان ، آخرت پر ایمان ، اچھی بُری تقدیر پر ایمان لانا ایمان کہلاتا ہے۔