منگل، 9 اگست، 2022

کسی بھی شخص کے لئے ملائکہ کا درود پاک پڑھنے کے بارے میں حدیث

 کسی بھی شخص کے لئے ملائکہ کا درود پاک پڑھنے کے بارے میں حدیث

وَبِہٰذَا الْاِسْنَادِعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺقَالَ: " المَلاَئِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي صَلَّى فِيهِ، مَا لَمْ يُحْدِثْ، تَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ "

ترجمہ:۔ ابوہریرہؓ سے ہےکہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا جب تک تم اپنے مصلے پر جہاں تم نے نماز پڑھی تھی، بیٹھے رہو اور ریاح خارج نہ کرو تو ملائکہ تم پر برابر درود بھیجتے رہتے ہیں۔ کہتے ہیں « اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ »اے اللہ! اس کی مغفرت کیجیئے، اے اللہ! اس پر رحم کیجیئے۔‘‘

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘