جمعہ، 12 اگست، 2022

نما زکے لئے کونسا وقت کا انتظار کئے بغیر جلدی نماز پڑھنے کا حکم اس کے متعلق حدیث مبارکہ

 نما زکے لئے کونسا وقت کا انتظار کئے بغیر جلدی نماز پڑھنے کا حکم اس کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺقَالَ: «لاَ يَتَحَرَّى أَحَدُكُمْ، فَيُصَلِّي عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَلاَ عِنْدَ غُرُوبِهَا»

ترجمہ:۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہےکہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا، کوئی تم میں سے انتظار میں نہ بیٹھا رہے کہ سورج طلوع ہوتے ہی نماز کے لیے کھڑا ہو جائے، اسی طرح سورج کے ڈوبنے کے انتظار میں بھی نہ رہنا چاہیے   ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘