نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کے متعلق
حدیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ
مُسَدَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺعَنِ
الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلاَةِ؟ فَقَالَ: «هُوَ اخْتِلاَسٌ يَخْتَلِسُهُ
الشَّيْطَانُ مِنْ صَلاَةِ العَبْدِ»
ترجمہ:۔ عائشہ رضی
اللہ عنہا سے ہےآپ نے بتلایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺسے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے
کے بارے میں پوچھا۔ آپ ﷺنے فرمایا کہ یہ تو ڈاکہ ہے جو شیطان بندے کی نماز پر
ڈالتا ہے۔ ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘