جمعرات، 11 اگست، 2022

باجماعت نماز کے ثواب کے متعلق حدیث مبارکہ

 باجماعت نماز کے ثواب کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺقَالَ: «مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلاَةِ، فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاَةَ»

ترجمہ:۔ ابوہریرہ ؓسے ہےکہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ جس نے ایک رکعت نماز (باجماعت) پا لی اس نے نماز (باجماعت کا ثواب) پا لیا۔              ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘