وَ
بِاِسْنَادِ حَجَّاجٍ عَنْ جَرِيرٍ أَنَّ
النَّبِيَّ ﷺقَالَ لَهُ فِي حَجَّةِ الوَدَاعِ: «اِسْتَنْصِتِ النَّاسَ» فَقَالَ: «لاَ
تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا، يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ»
ترجمہ:۔ جریر ؓنقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺنے
ان سے حجۃ الوداع میں فرمایا کہ لوگوں کو بالکل خاموش کر دو (تاکہ
وہ خوب سن لیں) پھر فرمایا، لوگو! میرے بعد پھر کافر مت بن جانا کہ ایک
دوسرے کی گردن مارنے لگو۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘