پیر، 8 اگست، 2022

عتبان بن مالک ؓکے گھر آپﷺ کا نماز پڑھانا

 عتبان بن مالک ؓکے گھر آپﷺ کا نماز پڑھانا

وَ بِاِسْنَادِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْلَمَةَ عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ ﷺأَتَاهُ فِي مَنْزِلِهِ، فَقَالَ: «أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ أُصَلِّيَ لَكَ مِنْ بَيْتِكَ؟» قَالَ: فَأَشَرْتُ لَهُ إِلَى مَكَانٍ، فَكَبَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَفَفْنَا خَلْفَهُ، فَصَلّٰى رَكْعَتَيْنِ

ترجمہ:۔ عتبان بن مالک ؓسے ہے(جو نابینا تھے) کہ نبی کریم ﷺان کے گھر تشریف لائے۔ آپ ﷺنے پوچھا کہ تم اپنے گھر میں کہاں پسند کرتے ہو کہ تمہارے لیے نماز پڑھوں۔ عتبان نے بیان کیا کہ میں نے ایک جگہ کی طرف اشارہ کیا۔ پھر نبی کریم ﷺنے تکبیر کہی اور ہم نے آپ ﷺکے پیچھے صف باندھی پھر آپ ﷺنے دو رکعت نماز (نفل) پڑھائی۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘