منگل، 9 اگست، 2022

ایک مؤمن دوسرے مؤمن کے لئے عمارت ہے اس کے متعلق حدیث مبارکہ

 ایک مؤمن  دوسرے مؤمن کے لئے عمارت ہے اس کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  خَلَّادٍ عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ ﷺقَالَ: «إِنَّ المُؤْمِنَ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا» وَشَبَّكَ أَصَابِعَهُ

ترجمہ:۔ ابوموسیٰ اشعری ؓسےہےانہوں نے نبی کریم ﷺسے روایت کی کہ آپ ﷺنے فرمایا ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصہ کو قوت پہنچاتا ہے۔ اور آپ ﷺنے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کیا۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘