پیر، 8 اگست، 2022

نفل نمازوں کے متعلق آپﷺ کی حدیث مبارکہ

 نفل نمازوں کے متعلق آپﷺ کی حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ مُسَدَّدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺقَالَ: «اِجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلاَتِكُمْ وَلاَ تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا»

ترجمہ:۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا اپنے گھروں میں بھی نمازیں پڑھا کرو اور انہیں بالکل مقبرہ نہ بنا لو۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘