منگل، 2 اگست، 2022

وضو کے فضائل کے بارے میں حدیث

 وضو کے فضائل کے بارے میں حدیث

وَ بِاِسْنَادِ يَحْيٰى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺيَقُولُ «إِنَّ أُمَّتِي يُدْعَوْنَ يَوْمَ القِيَامَةِ غُرًّا مُحَجَّلِينَ مِنْ آثَارِ الوُضُوءِ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ»

ترجمہ:۔ ابوہریرہ ؓسے ہےانہوں نے  کہا کہ میں نے رسول اللہ سے سنا تھا کہ آپ فرما رہے تھے کہ میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے (یعنی وضو اچھی طرح کرے)۔’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘