کھانا کھانے کے بعد وضو کاحکم
وَ
بِاِسْنَادِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ«أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»
ترجمہ:۔ عبداللہ
بن عباس رضی اللہ عنہما سے ہےکہ رسول اللہ ﷺنے بکری
کا شانہ ﴿کندھا﴾کھایا۔ پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘