ہر اچھے کام کو داہنے ہاتھ سے کرنے کے متعلق حدیث مبارکہ
وَ
بِاِسْنَادِ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ«يُعْجِبُهُ
التَّيَمُّنُ، فِي تَنَعُّلِهِ، وَتَرَجُّلِهِ، وَطُهُورِهِ، وَفِي شَأْنِهِ كُلِّهِ»
ترجمہ:۔ ام المؤمنین
عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہےکہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺجوتا
پہننے، کنگھی کرنے، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداء کرنے
کو پسند فرمایا کرتے تھے۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘