نماز کے متعلق حدیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ
مُسَدَّدٍ،عَنْ عَائِشَةَ عَنِ
النَّبِيِّ ﷺأَنَّهُ قَالَ: «إِذَا وُضِعَ العَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلاَةُ، فَابْدَءُوا
بِالعَشَاءِ»
ترجمہ:۔ عائشہ رضی
اللہ عنہا سے ہےانہوں نے نبی کریم ﷺسے روایت کی کہ آپ ﷺنے فرمایا کہ اگر شام کا کھانا
سامنے رکھا جائے اور ادھر نماز کے لیے تکبیر بھی ہونے لگے تو پہلے کھانا کھا لو۔ ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘