چکنائی والی چیزوں کے پینے کے بعد کا حکم کے بارے میں حدیث
وَ
بِاِسْنَادِ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ"
شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ، وَقَالَ: «إِنَّ لَهُ دَسَمًا»
ترجمہ:۔ عبداللہ
بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہےکہ رسول
اللہ ﷺنے دودھ پیا، پھر کلی کی اور فرمایا اس میں چکنائی ہوتی ہے۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘