پیر، 8 اگست، 2022

مزاروں اور قبروں کے متعلق حدیث مبارکہ

 مزاروں اور قبروں کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺقَالَ: «قَاتَلَ اللَّهُ اليَهُودَ، اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ»

ترجمہ:۔ ابوہریرہ ؓسے ہےکہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا، یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘