جمعہ، 12 اگست، 2022

نماز پڑھنے کے متعلق حدیث مبارکہ

 نماز پڑھنے کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الحُوَيْرِثِ، قَالَ: أَتَى رَجُلاَنِ النَّبِيَّ ﷺيُرِيدَانِ السَّفَرَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَنْتُمَا خَرَجْتُمَا، فَأَذِّنَا، ثُمَّ أَقِيمَا، ثُمَّ لِيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا»

ترجمہ:۔ مالک بن حویرث سےہےانہوں نے کہا کہ دو شخص نبی کریم ﷺکی خدمت میں آئے یہ کسی سفر میں جانے والے تھے۔ آپ ﷺنے ان سے فرمایا کہ دیکھو جب تم سفر میں نکلو تو (نماز کے وقت راستے میں) اذان دینا پھر اقامت کہنا، پھر جو شخص تم میں عمر میں بڑا ہو نماز پڑھائے۔         ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘