جمعرات، 11 اگست، 2022

جن اوقات میں نماز کی مناہی ہے اس کے متعلق حدیث مبارکہ

 جن اوقات میں نماز کی مناہی ہے اس کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  حَفْصِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرُ، «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺنَهَى عَنِ الصَّلاَةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَشْرُقَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ العَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ»،

ترجمہ:۔ عمر ؓسے ہےکہ نبی کریم ﷺنے فجر کی نماز کے بعد سورج بلند ہونے تک اور عصر کی نماز کے بعد سورج ڈوبنے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔              ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘