مسجد میں تھوکنے کے متعلق حدیث مبارکہ
وَ
بِاِسْنَادِ آدَمَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «البُزَاقُ فِي المَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا
دَفْنُهَا»
ترجمہ:۔ انس بن
مالک ؓسے ہےکہ نبی
کریم ﷺنے فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے (زمین میں) چھپا
دینا ہے۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘