رکوع اور سجدے کے متعلق حدیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ
حَفْصِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:
" كَانَ النَّبِيُّ ﷺيَقُولُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ: سُبْحَانَكَ
اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي "
ترجمہ:۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سےہےانہوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺرکوع اور سجدہ میں « سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي » پڑھا کرتے تھے۔ ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘