بدھ، 3 اگست، 2022

بیت الخلاء میں کس رخ پر بیٹھنا چاہیئے اس کے بارے میں حدیث مبارکہ

 بیت الخلاء میں کس رخ پر بیٹھنا چاہیئے اس کے بارے میں حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ آدَمُ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ«إِذَا أَتَى أَحَدُكُمُ الغَائِطَ، فَلاَ يَسْتَقْبِلِ القِبْلَةَ وَلاَ يُوَلِّهَا ظَهْرَهُ، شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا»

ترجمہ ابوایوب انصاری ؓسے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی بیت الخلاء میں جائے  نہ تو قبلہ کی طرف منہ کرے اورنہ اس کی طرف پشت کرے (بلکہ) مشرق کی طرف منہ کر لو یا مغرب کی طرف۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘