مسواک کے بارے میں حدیث مبارکہ
وَ
بِاِسْنَادِ عُثْمَانَ عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ«إِذَا قَامَ مِنَ
اللَّيْلِ، يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ»
ترجمہ:۔ حذیفہ
ؓسے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺجب رات کو اٹھتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘
وَ
بِاِسْنَادِ عَفَّانَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺقَالَ: " أَرَانِي
أَتَسَوَّكُ بِسِوَاكٍ، فَجَاءَنِي رَجُلاَنِ، أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الآخَرِ،
فَنَاوَلْتُ السِّوَاكَ الأَصْغَرَ مِنْهُمَا، فَقِيلَ لِي: كَبِّرْ، فَدَفَعْتُهُ
إِلَى الأَكْبَرِ مِنْهُمَا "
ترجمہ:۔ ابن
عمر رضی اللہ عنہما سے ہےکہ رسول اللہ ﷺنے فرما کہ میں نے دیکھا کہ (خواب
میں) مسواک کر رہا
ہوں تو میرے پاس دو آدمی آ۔ ایک ان میں سے دوسرے سے بڑا تھا، تو میں نے چھوٹے کو
مسواک دے دی پھر مجھ سے کہا گیا کہ بڑے کو دو۔ تب میں نے ان میں سے بڑے کو دی۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘