جمعہ، 12 اگست، 2022

نماز کی تکبیر کے متعلق حدیث مبارکہ

 نماز کی تکبیر  کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  أَبِیْ نُعَيْمٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ، فَلاَ تَقُومُوا حَتَّى تَرَوْنِي وَعَلَيْكُمْ بِالسَّكِينَةِ»

ترجمہ:۔ ابوقتادہ ؓسےہے فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ نماز کی تکبیر ہو تو جب تک مجھے دیکھ نہ لو کھڑے نہ ہو اور سکون کو لازم رکھو۔            ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘