پیر، 8 اگست، 2022

سورج گرہن کے وقت آپﷺ کا عمل مبارک

 سورج گرہن کے وقت آپﷺ کا عمل مبارک

وَ بِاِسْنَادِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: انْخَسَفَتِ الشَّمْسُ، فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: «أُرِيتُ النَّارَ فَلَمْ أَرَ مَنْظَرًا كَاليَوْمِ قَطُّ أَفْظَعَ»

ترجمہ:۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہماسےہےانہوں نے فرمایا کہ سورج گرہن ہوا تو نبی کریم ﷺنے نماز پڑھی اور فرمایا کہ مجھے (آج) دوزخ دکھائی گئی، اس سے زیادہ بھیانک منظر میں نے کبھی نہیں دیکھا۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘