جمعرات، 11 اگست، 2022

مغرب کی نماز کے نام کے متعلق حدیث مبارکہ

 مغرب کی نماز کے نام کے متعلق حدیث مبارکہ

           وَ بِاِسْنَادِ  أَبِی مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ المُزَنِيُّ، أَنَّ النَّبِيَّ ﷺقَالَ: «لاَ تَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاَتِكُمُ المَغْرِبِ» قَالَ الأَعْرَابُ: وَتَقُولُ: هِيَ العِشَاءُ

ترجمہ:۔ عبداللہ مزنی ؓسےہےکہ نبی کریم ﷺنے فرمایا، ایسا نہ ہو کہ ”مغرب“ کی نماز کے نام کے لیے اعراب (یعنی دیہاتی لوگوں) کا محاورہ تمہاری زبانوں پر چڑھ جائے۔ عبداللہ بن مغفل ؓنے کہا یا خود نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ بدوی مغرب کو عشاء کہتے تھے۔      ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘