پیر، 8 اگست، 2022

دم استحاضہ اور حیض کے وقت کے احکامات کے بارے میں حدیث مبارکہ

 دم استحاضہ اور حیض کے وقت کے احکامات کے بارے میں حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَقْبَلَتِ الحَيْضَةُ، فَدَعِي الصَّلاَةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ، فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ وَصَلِّي»

ترجمہ:۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سےہےانہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ جب حیض کا زمانہ آئے تو نماز چھوڑ دے اور جب یہ زمانہ گزر جائے تو خون کو دھو اور نماز پڑھو۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘