پیر، 15 اگست، 2022

آپﷺ نماز مغرب میں کونسی صورت تلاوت کرتے تھے اس کے متعلق حدیث مبارکہ

 آپﷺ نماز مغرب میں کونسی صورت تلاوت کرتے تھے اس کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَرَأَ فِي المَغْرِبِ بِالطُّورِ»

ترجمہ:۔ جبیر بن مطعم سےہے میں نے رسول اللہ ﷺکو مغرب میں سورۃ الطور پڑھتے ہوئے سنا تھا۔

          ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘