جنابت کی حالت میں صرف وضو کر کے سونے کے متعلق حدیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ
أَبِیْ نُعَيْمٍ، عَنْ أَبِيْ سَلْمَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ " أَكَانَ
النَّبِيُّ ﷺيَرْقُدُ وَهُوَ جُنُبٌ؟ قَالَتْ: نَعَمْ وَيَتَوَضَّأُ
ترجمہ:۔ ابوسلمہ کہتے
ہیں کہ میں
نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ کیا نبی کریم ﷺجنابت کی
حالت میں گھر میں سوتے تھے؟ آپ نےکہا ہاں لیکن وضو کر لیتے تھے۔
وَ
بِاِسْنَادِ يَحْيٰى عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ«إِذَا أَرَادَ أَنْ
يَّنَامَ، وَهُوَ جُنُبٌ، غَسَلَ فَرْجَهُ، وَتَوَضَّأَ لِلصَّلاَةِ»
ترجمہ:۔ عائشہ
رضی اللہ عنہا سےہےآپ نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺجب جنابت
کی حالت میں ہوتے اور سونے کا ارادہ کرتے تو شرمگاہ کو دھو لیتے اور نماز کی طرح
وضو کرتے۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘