پانی پیتے وقت برتن میں سانس لینا اور بیت الخلاء میں داہنے ہاتھ سے شرمگاہ کو چھونا
وَ
بِاِسْنَادِ مُعَاذِ بْنِ فَضَالَةَ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا شَرِبَ أَحَدُكُمْ فَلاَ يَتَنَفَّسْ فِي
الإِنَاءِ، وَإِذَا أَتَى الخَلاَءَ فَلاَ يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ، وَلاَ
يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ»
ترجمہ:۔ ابوقتادہ ؓسے
روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے
فرمایا، جب تم میں سے کوئی پانی پئے تو برتن میں سانس نہ لے اور جب بیت الخلاء میں
جائے تو اپنی شرمگاہ کو داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘