جمعرات، 11 اگست، 2022

مغرب کی نماز کے وقت کے متعلق حدیث مبارکہ

 مغرب کی نماز کے وقت کے متعلق حدیث مبارکہ

           وَ بِاِسْنَادِ  المَكِّيِّ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ﴿رَابِعُ الثلاثیات﴾ عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ: «كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ ﷺالمَغْرِبَ إِذَا تَوَارَتْ بِالحِجَابِ»

ترجمہ:۔ سلمہ بن اکوع ؓنے، فرمایا کہ ہم نماز مغرب نبی کریم ﷺکے ساتھ اس وقت پڑھتے تھے جب سورج پردے میں چھپ جاتا۔ ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘