منگل، 9 اگست، 2022

مسجد کے متعلق حدیث مبارکہ

مسجد  کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺيَقُولُ: " مَنْ بَنَى مَسْجِدًا - قَالَ بُكَيْرٌ: حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ: يَبْتَغِي بِهِ وَجْهَ اللَّهِ - بَنَى اللَّهُ لَهُ مِثْلَهُ فِي الجَنَّةِ "

ترجمہ:۔ عثمان بن عفان ؓسے ہے فرماتے ہیں کہ میں نےنبی کریم ﷺسے سنا ہے کہ جس نے مسجد بنائی بکیر (راوی) نے کہا میرا خیال ہے کہ آپ نے یہ بھی فرمایا کہ اس سے مقصود اللہ تعالیٰ کی رضا ہو، تو اللہ تعالیٰ ایسا ہی ایک مکان جنت میں اس کے لیے بنائے گا۔﴿عثمان بن عفان ؓسے ہےکہ مسجد نبوی کی تعمیر کے متعلق لوگوں کی باتوں کو سن کر آپ نے فرمایا کہ تم لوگوں نے بہت زیادہ باتیں کی ہیں۔ حالانکہ میں نے الخ﴾

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘