جمعہ، 12 اگست، 2022

اذان اور اقامت کے متعلق حدیث مبارکہ

 اذان اور اقامت  کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  سُلَيْمَانَ عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: «أُمِرَ بِلاَلٌ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ، وَأَنْ يُوتِرَ الإِقَامَةَ، إِلَّا الإِقَامَةَ»

ترجمہ:۔ انس ؓسے ہےکہ بلال ؓکو حکم دیا گیا کہ اذان کے کلمات دو دو مرتبہ کہیں اور سوا «قد قامت الصلوة» کے تکبیر کے کلمات ایک ایک دفعہ کہیں۔   ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘