نہانے اور وضو کرتے وقت پانی استعمال کرنے کے بارے میں حدیث
وَ
بِاِسْنَادِ أَبِیْ نُعَيْمٍ،عَنْ أَنَسٍ، يَقُولُ: «كَانَ النَّبِيُّ ﷺيَغْسِلُ،
أَوْ كَانَ يَغْتَسِلُ، بِالصَّاعِ إِلَى خَمْسَةِ أَمْدَادٍ، وَيَتَوَضَّأُ
بِالْمُدِّ»
ترجمہ:۔ انس
ؓسے ہے فرمارہےتھےکہ رسول اللہ ﷺجب دھوتے یا (یہ کہا
کہ) جب نہاتے تو
ایک صاع سے لے کر پانچ مد تک (پانی استعمال
فرماتے تھے) اور جب وضو
فرماتے تو ایک مد (پانی) سے۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘