اتوار، 14 اگست، 2022

وضو کے متعلق حدیث مبارکہ

 وضو کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  عَبْدِ العَزِيزِ عَنْ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺيَأْكُلُ ذِرَاعًا يَحْتَزُّ مِنْهَا، فَدُعِيَ إِلَى الصَّلاَةِ، فَقَامَ، فَطَرَحَ السِّكِّينَ، فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»

ترجمہ:۔ عمرو بن امیہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺکو دیکھا کہ آپ ﷺبکری کی ران کا گوشت کاٹ کاٹ کر کھا رہے تھے۔ اتنے میں آپ ﷺنماز کے لیے بلائے گئے آپ ﷺکھڑے ہوئے اور چھری ڈال دی، پھر آپ ﷺنے نماز پڑھائی اور وضو نہیں کیا ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘