Blessed hadith
about cursing people
لوگوں کو لعنن ظعن کرنے کے متعلق حدیث مبارکہ
قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَلَاعَنُوا بِلَعْنَةِ اللَّهِ، وَلَا بِغَضَبِهِ، وَلَا بِالنَّارِ. ( رواہ الترمذی و ابوداؤد )
ترجمہ : رسول
اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ اللّٰه کی لعنت کے ساتھ لعنت نہ کرو،
نہ اس کے غضب کی لعنت بھیجو اور نہ جہنم کی لعنت بھیجو ۔’’ المجوعۃ
الصادقۃ‘‘
The Messenger of
Allah, may God bless him and grant him peace, said: You people do not curse
with the curse of Allah, nor send the curse of His wrath, nor send the curse of
Hell.