اگر سواری پر کہیں جارہے ہیں اور نماز کی ادائیگی کا وقت ہے تو کیسے نماز ادا کریں اس کے متعلق حدیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ
مُوسَى بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ ﷺيُصَلِّي
فِي السَّفَرِ عَلَى رَاحِلَتِهِ، حَيْثُ تَوَجَّهَتْ بِهِ يُومِئُ إِيمَاءً
صَلاَةَ اللَّيْلِ، إِلَّا الفَرَائِضَ وَيُوتِرُ عَلَى رَاحِلَتِهِ»
ترجمہ:۔ عبداللہ
بن عمر رضی اللہ عنہما سے ہے کہ نبی کریم ﷺسفر میں اپنی سواری ہی پر رات کی نماز
اشاروں سے پڑھ لیتے تھے خواہ سواری کا رخ کسی طرف ہو جاتا آپ ﷺاشاروں سے پڑھتے
رہتے مگر فرائض اس طرح نہیں پڑھتے تھے اور وتر اپنی اونٹنی پر پڑھ لیتے۔
’’
المجوعۃ
الصادقۃ‘‘