جمعرات، 11 اگست، 2022

مغرب کی نماز کے بعد سونے اور عشاء کے بعد جاگنے کے متعلق حدیث مبارکہ

 مغرب کی نماز کے بعد سونے اور عشاء کے بعد جاگنے کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ مُحَمَّدِ بْنِ سَلاَمٍ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺكَانَ يَكْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَ العِشَاءِ وَالحَدِيثَ بَعْدَهَا»

ترجمہ:۔ ابوبرزہ اسلمی ؓسے ہےکہ رسول اللہ ﷺعشاء سے پہلے سونے اور اس کے بعد بات چیت کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘