اتوار، 21 اگست، 2022

عیدین کے خطبوں کے متعلق حدیث مبارکہ

عیدین کے خطبوں کے متعلق  حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺكَانَ يُصَلِّي فِي الأَضْحَى وَالفِطْرِ، ثُمَّ يَخْطُبُ بَعْدَ الصَّلاَةِ»

ترجمہ:۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ عید الاضحی اور عیدالفطر کی نماز پہلے پڑھتے پھر نماز کے بعد خطبہ دیتے۔   ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘