جمعرات، 4 اگست، 2022

نماز میں زیادہ نیند آرہی ہو تو اس کے بارے میں حدیث

 نماز میں زیادہ نیند آرہی ہو تو اس کے بارے میں حدیث

وَ بِاِسْنَادِ أَبِیْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلمَ قَالَ: «إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلاَةِ فَلْيَنَمْ، حَتَّى يَعْلَمَ مَا يَقْرَأ

ترجمہ:۔ انس ؓسے ہے وہ روایت کرتے ہیں رسول اہ ﷺسے آپ نے فرمایا کہ جب تم نماز میں اونگنے لگو تو سو جانا چاہیے۔ پھر اس وقت نماز پڑھے جب جان لے کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘