پیر، 8 اگست، 2022

نماز جنازہ ادا کرتے وقت امام کہاں کھڑا ہو اس کے متعلق حدیث مبارکہ

 نماز جنازہ ادا کرتے وقت امام کہاں کھڑا ہو اس کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي سُرَيْجٍ،عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: «أَنَّ امْرَأَةً مَاتَتْ فِي بَطْنٍ، فَصَلَّى عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَامَ وَسَطَهَا»

ترجمہ:۔ سمرہ بن جندب سے ہےکہ ایک عورت (ام کعب) زچگی ﴿بچہ پیدا ہونے کی حالت﴾میں مر گئی، تو رسول اللہ ﷺنے ان کی نماز جنازہ پڑھی، اس وقت آپ ﷺان کے (جسم کے) وسط ﴿درمیان﴾ میں کھڑے ہو گئے۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘