جمعرات، 4 اگست، 2022

موزوں اور عمامے پر مسح کے بارے میں حدیث

 موزوں اور عمامے  پر مسح کے بارے  میں حدیث

وَ بِاِسْنَادِ عَبْدَانَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺيَمْسَحُ عَلَى عِمَامَتِهِ وَخُفَّيْهِ»

ترجمہ:۔ جعفر بن عمرو سےہے، وہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو اپنے عمامے اور موزوں پر مسح کرتے دیکھا۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘