اگر کوئی عورت حائضہ ہو تو اس حالت میں شوہر کو کنگھی وغیرہ کر سکتی ہے اس کے بارے میں حدیث
وَ بِاِسْنَادِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺوَأَنَا
حَائِضٌ»
ترجمہ:۔ عائشہ رضی اللہ عنہا
سے ہےکہ آپ نے فرمایا میں رسول اللہ ﷺکے
سر مبارک کو حائضہ ہونے کی حالت میں بھی کنگھا کیا کرتی تھی۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘