A blessed hadith about hastening to do good deeds
نیک اعمال کے کرنے میں جلدی کرنے کے
متعلق حدیث مبارکہ
قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيهِ وَسَلَّم:
بَادِرُوا بِالْأَعْمَالِ سِتًّا: طُلُوعُ الشَّمْسِ مِن مَّغرِبِهَا أَوِالدُّخَان أوِ الدَّجَّال أوالدَّابَّةُ أوَ خَاصَّةُ أَحَدِكُمْ أوَأَمْرَ
الْعَامَّةِ . ( رواہ مسلم )
ترجمہ : رسول اللّٰہ
صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : نیک
اعمال کرنے میں چھ چیزوں کے آنے سے پہلے جلدی کرو ، سورج کے مغرب سے نکلنے سے پہلے ، یا دھواں، یا دجال
، یا زمین کا جانور ، یا تم میں سے ایک کی موت ، یا قیامت ۔