ہفتہ، 13 اگست، 2022

جماعت کی نماز کی فضیلت کے متعلق حدیث مبارکہ

 جماعت کی نماز کی فضیلت کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ  عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺيَقُولُ: «صَلاَةُ الجَمَاعَةِ تَفْضُلُ صَلاَةَ الفَذِّ بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً»

ترجمہ:۔ ابو سعید خدری ؓسے ہےکہ انہوں نے نبی کریم ﷺسے سنا آپ ﷺفرماتے تھے کہ جماعت سے نماز تنہا نماز پڑھنے سے پچیس درجہ زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔          ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘