جمعہ کے خطبے کے دواران گفتگو کرنے کے
متعلق حدیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ
يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِیْ هُرَيْرَةَ، أَخْبَرَهُ: أَنَّ رَسُولَ
اللَّهِ ﷺقَالَ: " إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ يَوْمَ الجُمُعَةِ: أَنْصِتْ،
وَالإِمَامُ يَخْطُبُ، فَقَدْ لَغَوْتَ "
ترجمہ:۔ ابوہریرہ ؓنے
خبر دی کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا جب امام جمعہ کا خطبہ دے رہا ہو اور تو اپنے پاس
بیٹھے ہوئے آدمی سے کہے کہ ”چپ رہ“ تو تو نے خود ایک لغو حرکت کی۔ ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘