جمعرات، 11 اگست، 2022

فجر اور عصر کی نماز کے اوقات کے متعلق حدیث مبارکہ

 فجر اور عصر کی نماز کے اوقات کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺقَالَ: «مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الصُّبْحِ رَكْعَةً قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ، فَقَدْ أَدْرَكَ الصُّبْحَ، وَمَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ العَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ، فَقَدْ أَدْرَكَ العَصْرَ»

ترجمہ:۔ ابوہریرہ ؓسے ہےکہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ جس نے فجر کی ایک رکعت (جماعت کے ساتھ) سورج نکلنے سے پہلے پا لی اس نے فجر کی نماز (باجماعت کا ثواب) پا لیا۔ اور جس نے عصر کی ایک رکعت (جماعت کے ساتھ) سورج ڈوبنے سے پہلے پا لی، اس نے عصر کی نماز (باجماعت کا ثواب) پا لیا۔                  ’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘