پیر، 8 اگست، 2022

آپﷺ کی حدیث مبارکہ

 آپﷺ کی حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ يَحْيَى بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: صَلّٰى بِنَا النَّبِيُّ ﷺصَلاَةً، ثُمَّ رَقِيَ المِنْبَرَ، فَقَالَ فِي الصَّلاَةِ وَفِي الرُّكُوعِ: «إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ وَرَائِي كَمَا أَرَاكُمْ»

ترجمہ:۔ انس بن مالک ؓسےہےوہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے ہمیں ایک مرتبہ نماز پڑھائی، پھر آپ ﷺمنبر پر چڑھے، پھر نماز ﴿کے باب ﴾میں اور رکوع ﴿کے باب ﴾میں فرمایا میں تمہیں پیچھے سے بھی اسی طرح دیکھتا رہتا ہوں جیسے اب سامنے سے دیکھ رہا ہوں۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘